rahol gandhi

راہول گاندھی قلی بن گئے

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) کانگریس کے رہنما راہول گاندھی قلی بن گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کانگریسی رہنما نے نئی دلی سٹیشن پر قلیوں کی روایتی لال قمیض پہن کر سر پر اٹیچی کیس اٹھا لیا ،راہول گاندھی کی قلی بننے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : سکھ رہنما کا قتل بڑے پھڈے میں تبدیل ،بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں