نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دیدیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو این رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت دنیا میں اقلیتوں کیلئے خطرناک ترین ملک ہے ،بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ،مسلمانو ں ،سکھوں ،عیسائیوں اور دیگر اقلیتی افراد پر حملوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : راہول گاندھی قلی بن گئے