london meeting

لندن میں ن لیگ کی بڑی بیٹھک ،نواز شریف کی واپسی پر مشاورت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی لندن میں بڑی بیٹھک ،نواز شریف کی واپسی اور دیگراہم معاملات پر مشاورت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں حسن نواز کے دفتر میں ن لیگ کی بڑی بیٹھک کا انعقاد کیا گیا ،ن لیگ کے اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی اور پاکستان میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ،اجلاس میں نواز شریف ،شہباز شریف،مریم نواز ،اسحاق ڈار ، جاوید لطیف ،بلال یاسین ،عابد شیر علی ،طلال چوہدری اور برجیس طاہر نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کی الیکشن مہم شروع چاروں صوبوں سے امیدواروں کے نام طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں