اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ایک دن میں ڈینگی کے 63مریض رپورٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی نے تیزی سے پر جمانے شروع کر دیے ،ایک دن میں ڈینگی کے 63مریض سامنے آ گئے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 617ہو گئی ۔
یہ بھی پڑھیں :لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش ،نشیبی علاقوں میں پانی ،موسم خوشگوار ہو گیا