session court

وکلا نے سیشن کورٹ کو تالے لگا دیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن کے دفاتر میں وکلا کے داخلے پر پابندی اور مقدمات کا معاملہ،وکلا نے سیشن کورٹ کو تالے لگا دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکلا نے سیشن کورٹ کے دروازے سائلین اور پولیس کیلئے بند کر دیے ،بعد ازاں سیشن کورٹ کے دروازے کھول دیے گئے ،لاہور بار نے اینٹی کرپشن ملازمین اور افسران کا عدالتوں میں داخلہ بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مختلف شہروں میں آپریشن ،13دہشتگرد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں