لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ،مزید 175بجلی چور گرفتار کر لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجہ میں مزید 175بجلی چور گرفتار کر لیے گئے ۔لیسکو ،فیسکو اور میپکو ریجنز میں بجلی چوروں کو پچاس کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”نگران وزیراعظم کی تقرری فکس تھی“خورشید شاہ کا دعویٰ