واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد امریکہ میں بھی سکھ رہنماﺅں کو بھارت سے شدید خطرہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے امریکہ میں موجود سکھ رہنماﺅں کو انتباہ جاری کر دیا ،رہنماﺅں کو مکمل احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ۔کینیڈا کے مختلف شہروں میں بھارت کیخلاف شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کاقتل ، امریکہ نے بھی کینیڈین موقف کی تائید کردی