ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) بھیک مانگنے کیلئے لوگوں کو سعودی عرب بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے ساہیوال میں چھاپہ مار کر ایجنٹ رب نواز کو گرفتار کر لیا ،ملزم پاکستان سے بڑی تعداد میں فقیروں کو سعودی عرب بھجوانے میں ملوث تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی دارالحکومت سے 800افغانی گرفتار