justice ijaz ul ahsan

”انصاف تک رسائی کیلئے سپریم کورٹ کا آزاد ہونا ضروری“

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن کے اہم ریمارکس
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ انصاف تک رسائی بنیادی حق ہے اور انصاف تک رسائی یہ ہے کہ سپریم کورٹ اور دیگر فورم آزاد ہوں،انہوں نے درخواست گزار کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدلیہ کی آزادی سے متعلق کوئی قانون بن گیا تو کیا یہ انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہو گی؟

یہ بھی پڑھیں : پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی براہ راست سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں