insaf house

انصاف ہاﺅس پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انصاف ہاﺅس پر تعینات پولیس اہلکاروں پرنامعلوم افراد کا حملہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیس پچیس موٹرسائیکل سواروں نے انصاف ہاﺅس کے باہر تعینات اہلکاروں پر ہلہ بول دیا ،ملزمان ڈنڈوں اور اسلحہ سے لیس تھے ،انصاف ہاﺅس کے باہر نعرے بازی کی ،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیااور وہاں سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 9مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں بحال ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں