kalachi

تھانہ کلاچی پر دہشتگردوں کا حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) کلاچی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ،فائرنگ کا تبادلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تھانہ پر آٹھ سے نو دہشتگردوں نے تھانہ پر حملہ کر دیا ،پولیس اور دہشتگردوں میں دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ،حملہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،حملہ آور فرار میں کامیاب ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : انصاف ہاﺅس پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں