khalistan mvmnt

مودی کی ٹلی بج گئی ،امریکہ کا خالصتان تحریک کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،امریکہ کاسکھ آزادی تحریک کی حمایت کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام انتہائی سنگین ہے ،خالصتان تحریک اوراحتجاجی مظاہروں کو امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔یاد رہے کہ مودی سرکار نے کینیڈا کے بعد امریکہ میں بھی سکھوں کو دبانے کی کوشش کی تاہم اسے منہ کی کھانا پڑی ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان سے 212 اشیا افغانستان لے جانے پر پابندی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں