اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف سے ان کے وکلا کی مختصر ملاقات ہوئی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ان کے وکلا نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں سائفر کیس کے حوالے سے بات چیت کی گئی ،سائفر کیس میں عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دی گئی ہیں ۔
