cypher case

سائفر کیس میں 17اکتوبر کو فرد جرم عائد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں ملزمان پر سترہ اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔
خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ،سائر کیس میں چیئرمین اور وائس چیئرمین تحریک انصاف کو چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں ،17اکتوبر کو عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان سے وکلا کی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں