لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی لبرٹی چوک میں جلسے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی ،جسٹس راحیل کامران نے ڈی سی کو ہدایت جاری کر دی کہ لا افسر متعلقہ اتھارٹی کوکہے کہ فیصلہ کر کے کل تک رپورٹ پیش کرے ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد کےرہائشی علاقوں میں نجی سکولوں کیخلاف کارروائی