shehbaz sharif

شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے تھانہ کاہنہ میں پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ،مقدمے میں سڑک بلاک کرنے اور پولیس سے جھگڑے کی دفعات شامل کی گئیں ،مقدمہ میں چار افراد کو نامزد جبکہ 90نامعلوم افراد شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت ،عدالت نے ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ مانگ لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں