dengy workers

ڈینگی ورکرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الاﺅنسز کی عدم ادائیگی پر ڈینگی ورکرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈینگی ورکرز کی بڑی تعداد محکمہ صحت کے دفتر کے باہر جمع ہو گئی ،ورکرزا لاﺅنسز کی عدم ادائیگی پر احتجاج کر رہے تھے ،مظاہرین نے محکمہ سے مطالبہ کیا کہ کورونا کی ریڈ کمپین اور دیگر الاﺅنسز دیے جائیں ،مطالبات کی منظوری تک کام بند اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں