لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کا نیا سسٹم آج داخل ،14سے 17اکتوبر تک تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے ،لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ بتایاجا رہا ہے ،بارشوں کے باعث لاہور راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں ٹی بی کی ادویات کی قلت ، مریض رل گئے