dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میںایک روپیہ آٹھ پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 277.50روپے پر ٹریڈ ہونے لگا ۔

یہ بھی پڑھیں : وہ 2پاور پلانٹس جن کی حکومت نے نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں