israel attack

اسرائیلی فورسزبے لگام ،عالمی نشریاتی ادارے کی گاڑی پر حملہ

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز کا عالمی نشریاتی ادارے کی گاڑی پر حملہ ،کیمرہ مین شہید ،خاتون رپورٹر سمیت چار زخمی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نشریاتی ادارے کی گاڑی کو بھی نشانہ بنا ڈالا ،گاڑی میں سوار کیمرہ مین مارا گیا جبکہ خاتون رپورٹر سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ،واقعہ پر یو این سیکرٹری جنرل نے اظہار تشویش کر تے ہوئے کہا کہ واقعہ سے صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیل کا زمینی آپریشن ،بمباری سے 70نہتے فلسطینی شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں