لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ ،ہزاروں افراد کی احتجاج میں شرکت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مارچ کا آغاز بی بی سی کی عمارت کے سامنے سے کیا گیا ،مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ،مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف نعرے درج تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی بربریت ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے