karsaz incident

سانحہ کارساز کے اجتماعات فلسطین سے منسوب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے سانحہ کارساز کے اجتماعات کو فلسطین سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق 18اکتوبر کا مرکزی اجتماع بلاول ہاﺅس کراچی سے متصل شاہراہ پر ہو گا جس سے بلاول بھٹو اور فلسطینی سفیر خطاب کریں گے جسے ویڈیو لنک کے زریعے پورے ملک میں سنا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر بمباری تیز ،شہدا کی تعداد 2670

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں