oil price

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 89ڈالر 60سینٹ پر پہنچ گئی ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے سے پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں