nab reference

چوہدری فیملی کیخلاف نیب ریفرنس تیار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے پرویز الٰہی ،مونس الٰہی اور دیگر کیخلاف ریفرنس تیار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اختیارات کے ناجائز استعمال سے خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کے الزام میں ریفرنس تیار کیا گیا ،الزام لگایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ نے گجرات کیلئے خلاف قانون 72ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج دیے اور کک بیکس وصول کیں ۔

یہ بھی پڑھیں : نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف اپیل دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں