terrorist arrest

مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میںسی ٹی ڈی کے آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار کر لیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر لاہور، فیصل آبا د ،ننکانہ ،رحیم یارخان ،شیخوپورہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں کیں ،پکڑے گئے دہشتگردوں میں کالعدم داعش کے دو کمانڈر بھی شامل ہیں ،دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ،بارودی مواد ،ڈیٹونیٹر ،موبائل فونز اور نقدی بھی برآمد ہوئی ۔لاہور سے پکڑے گئے داعش کمانڈر اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی آئی اے کی آخری ہچکیاں،آج 16بین الاقوامی 8مقامی پروازیں منسوخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں