لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)اماراتی طیارے میں بم کی اطلاع پر مانچسٹر ائیر پورٹ پر گوروں کی دوڑیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مانچسٹر ائیر پورٹ پر اماراتی طیارے میں بم کی اطلاع پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ،طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا ،مانچسٹر ائیرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ،پولیس کے مطابق طیارے کی تلاشی کے دوران کوئی بم نہیں ملا ،بم کی اطلاع ای میل پر دی گئی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد،امریکہ نے ایک بار پھر ویٹو کر دیا