asian summet

سعودیہ میں آسیان سمٹ کا پہلا اجلاس ،جی سی سی ممالک کے سربراہان کی آمد شروع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں جی سی سی آسیان سمٹ کا پہلا اجلاس ،جی سی سی ممالک کے سربراہان کی آمد شروع ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعدی ولی عہد نے جی سی سی ممالک کے سربراہان کا استقبال کیا ،انڈونیشیا کے صدر بھی ریاض پہنچ گئے ،آسیان سمٹ میں علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام پر بات چیت ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں: 90دن میں الیکشن ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں