election symbol

سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ ,تحریک انصاف کیلئے ”بلے “کا نشان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی نئی فہرست مرتب کر لی ،144انتخابی نشان رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو الاٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی فہرست میں آزاد امیدواروں کیلئے 182انتخابی نشانات مختص کیے گئے ،پی ٹی آئی کیلئے بلے کا انتخابی نشان فہرست میں شامل ہے ،الیکشن کمیشن نے نئی انتخابی فہرستیں ضلعی الیکشن کمشنرز کو ارسال کر دیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ضمانتی مچلکے جمع ،صنم جاوید کی رہائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں