hardeep murder

ہردیپ سنگھ کے قتل میں ”را“ملوث ،آسٹریلین انٹیلی جنس چیف کی تصدیق

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے بعد آسٹریلیا کی انٹیلی جنس نے بھی ہردیپ سنگھ کے قتل کا ذمہ دار ’را‘ کو قرار دیدیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین انٹیلی جنس کے چیف نے تصدیق کر دی ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ’را‘ ملوث ہے ،انٹیلی جنس چیف نے کہا کہ کینیڈ اکی جانب سے ’را‘پر لگائے گئے الزامات درست ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سعودیہ میں آسیان سمٹ کا پہلا اجلاس ،جی سی سی ممالک کے سربراہان کی آمد شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں