kamran bangish

سابق وزیر کامران بنگش گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کامران بنگش کو گرفتاری کے بعد تھانہ چمکنی منتقل کر دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ایک اشتہاری کی اطلاع پر کامران بنگش کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ مارا گیا ,گرفتاری سے قبل کامران بنگش کی جانب سے مزاحمت بھی کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں