لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماﺅنٹ ایورسٹ سے 3گنا بڑا ستارہ زمین کی جانب تیزی سے بڑھنے لگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمسی تابکاری کی وجہ سے پھٹنے والا برفیلا خلائی پتھر تیزی سے زمین کی جانب بڑھ رہا ہے ،سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پتھر کا قطر 18.9میل ہے جو ایک شہر کے برابر ہے ،دمدار ستارا 21اپریل 2024کو زمین کے قریب ترین مقام سے گزرے گا ۔
