اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی حاضری سے استثنا کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کر لی ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میںسابق صدر کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کی ۔
یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر آج فرد جرم عائد ہو گی