nude videos

لڑکیوں کی برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ ،گوجرانوالہ میں منظم گروہ کا انکشاف

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکیوں کی بہانے سے برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گروہ میں شامل ملزمان لڑکیوں کی فحش ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر لاکھوں روپے کا مطالبہ کرتے ہیں ،ایک متاثرہ لڑکی قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گئی ،ایف آئی آر میں بتایا کہ ملزم سفیان نے نرس لڑکی کو والدہ کے چیک اپ کے بہانے گھر بلایا ،اسے بیہوش کر کے برہنہ حالت میں ویڈیو بنا لی اور بلیک میل کرنے لگا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : شہر یار آفریدی کا ای سی ایل میں نام ،ایف آئی اے نے عدالت کو جواب دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں