yasmeen khadija omer

یاسمین راشد ،خدیجہ شاہ ،عمر سرفراز کی پیشی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی جلاﺅ گھیراﺅ کے مختلف مقدمات پر سماعت ،جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر یاسمین راشد اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت میں عمر سرفراز چیمہ ، خدیجہ شاہ اور اعجاز چوہدری کوبھی عدالت میں پیش کیا ،عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9نومبر تک توسیع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے ،بے نامی اکاﺅنٹس ،سابق ایم پی اے سمیت 38افراد کی شامت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں