اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعظم نے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کا استعفا منظور کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،یاد رہے کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد ایک سال کی توسیع دی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد