لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائیر لائن کی نجکاری کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف پٹیشن کی بحالی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نگران حکومت پالیسی معاملات پر فیصلے نہیں کر سکتی ۔
یہ بھی پڑھیں : آڈیو لیکس کیس کی سماعت ،خفیہ ریکارڈنگ کے پیچھے کو ن ہے ،جسٹس بابر