imran khan

”بیٹوں سے ہر ہفتے بات کرائی جائے“عمران کی درخواست پر جیلر سے جواب طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی عدالت کو ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے خصوصی عدالت کو دی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت کے21اکتوبر کے حکم پر عمران خان کی بیٹوں سے واٹس اپپ پر بات کروائی گئی ،ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت کا حکم جاری کیا جائے ۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ سے اس حوالے سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت آٹھ نومبر تک کیلئے ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”جیل سے بھی پی ڈی ایم کیخلاف الیکشن لڑوں گا“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں