لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنے مرحوم بیٹے کی نماز جنازہ کے وقت بارے آگاہ کر دیا۔
مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرلکھاہے کہ ”میرے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار 30 اکتوبر، رات ساڑھے سات بجے ہمارے آبائی گاوں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔“
یہ بھی پڑھیں : مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل قتل ،انتہائی پریشان کن خبر آ گئی