jhagra

تیمور جھگڑا کل نیب میں طلب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کو نیب کے دفتر طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وبا کے دوران سامان کی خریداری میں مبینہ خورد برد کی تحقیقات شروع کر دی گئی ،سابق وزیر صحت سمیت محکمہ صحت کے حکام کو نوٹس جاری کر دیے گئے ،نیب کا کہنا ہے کہ سامان کی خریداری میں قواعد کی خلاف ورزی کی گئی ،تیمور جھگڑا کو کل نیب کے پشاور دفتر میں طلب کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ایک کیس میں رہائی ،دوسرے میں گرفتاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں