dollar

ڈالر کی اڑان آج بھی جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری ،قیمت میں 45پیسے کے اضافے کے بعد 281روپے 40پیسے کا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282روپے 50پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سونا مزید سستا ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں