lovers murdered

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

جہانیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جہانیاں کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 20سالہ رمشا اور 22سالہ عنصر کو قتل کر دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول جوڑے نے بیس روز قبل پسند کی شادی کی تھی ۔پولیس نے نعشیں قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس چوکی پر حملہ ،اہلکار سمیت 5جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں