nab ordinance

نیب ترمیمی آرڈیننس میں120دن کی توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں چار ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینٹ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی گئی جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بحث نہیں بس الیکشن “چیف جسٹس کا حکم نامہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں