jamu day

دنیا بھر میں آج یوم شہدا جموں منایا جائیگا

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج یوم شہدا جموں منایا جا ئے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدا جموں منائیں گے ،6نومبر 1947کو ڈوگرہ فوج نے جموں کے مختلف اضلاع میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تھی ،دو ہفتوں میں دو لاکھ 37ہزارکشمیری مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر وحشیانہ حملوں کو 1ماہ مکمل فلسطینی شہدا کے تعداد 9770

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں