american weapons

میانوالی ائیر بیس حملہ ،امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میانوالی ائیر بیس پر حملہ میں امریکی اسلحہ کے استعمال کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ائیر بیس حملہ میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے امریکی اسلحہ برآمد ہوا ،دہشتگردوں سے برآمد اسلحہ میں آر پی جی سیون ،اے کے 74،ایم فوراور ایم 16اے فور رائفلز شامل ہیں ۔یاد رہے کہ ژوب کنٹونمنٹ حملہ میں بھی امریکی ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں غزہ پر 2500حملے ،مزید280فلسطینی شہیدہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں