adiala jail

اڈیالہ جیل کے سامنے بیگ سے بارودی مواد برآمد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل کے سامنے بیگ سے ایک کلو بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر بیگ سے برآمد ہونے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا ،بیگ میں کمپیوٹر ہارڈ ڈسک اور کچھ تاریں بھی موجود تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اگلا وزیراعظم لاہور سے نہیں ہو گا “بلاول کا ن لیگ کو دو ٹوک پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں