لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی فلسطین میں بربریت کیخلاف احتجاج ،تین مسلم ممالک سمیت نو ملکوں نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے والے ملکوں نے اپنے سفراءکو واپس بلا لیا ہے ،اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے والے ملکوں میں ترکیہ ،بحرین ،جنوبی افریقہ ،اردن ،چاڈ ،چلی ،ہنڈراس ،بولیویا اورکولمبیا شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پر اسرائیل کی رات بھر بمباری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 10ہزار سے زائد