لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9مئی کے 850ملزمان کی نئی فہرست تیار،پولیس کا کریک ڈاﺅن،50گرفتار
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے رات بھر کریک ڈاون کیا اورسانحہ نو مئی میں ملوث پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ نئی تیار کردہ فہرستوں کے مطابق کارکنوں کی گرفتاری کی گئی،ملزمان کی گرفتاری کے لیے انکے گھروں سمیت مختلف ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔
یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم