rain

پنجاب ،کے پی اور اسلام آباد میں آج بارش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں آج بادل برسیں گے ۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آج بارش ہو گی ،گزشتہ روز سندھ میں بادل برس پڑے ،لاڑکانہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : شاعر مشرق کا آج 146واں یوم پیدائش ،ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں