sanam javed

صنم جاوید کا 2روزہ ریمانڈ منظور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران توڑ پھوڑ ،تشدد کا مقدمہ ،صنم جاوید ریمانڈ کیلئے پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کو کینٹ کچہری میں پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی ،ڈیوٹی مجسٹریٹ نے صنم جاوید کا دو روزہ ریمانڈ منظور کر لیا اور 11نومبر کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ریس کورس پولیس نے صنم جاوید کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کاروکاری کا الزام ،خاتون سمیت 2قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں