rain

پنجاب میں بادل برس پڑے ،سموگ کا صفایا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں باران رحمت برس پڑی ،سموگ سے جان چھوٹ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر میں بارش سے موسم خوشگوار اور سردی میں اضافہ ہو گیا ،بارش سے فضا صاف ہو گئی اور سموگ سے چھٹکارہ مل گیا ،راولپنڈی میں ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا ،نالہ لئی میں پانی کی سطح سات فٹ تک بلند ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس بغیر کارروائی 14نومبر تک ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں